کراچی: منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ، مریض آئسولیشن منتقل

کراچی: منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ، مریض آئسولیشن منتقل

متاثرہ مریض کی کوئی سفری ہسٹری سامنے نہیں آئی
کراچی: منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ، مریض آئسولیشن منتقل

Webdesk

|

9 Apr 2026

کراچی : شہر قائد میں منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہو گیا جس کے بعد محکمہ صحت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

سندھ انفیکشن ڈیزیز ہسپتال کے ایم ایس کے مطابق 22 سالہ نوجوان میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، مریض کا تعلق بفرزون سے ہے اور رپورٹ مثبت آنے کے بعد اسے فوری طور پر آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایم ایس کا کہنا ہے کہ متاثرہ مریض کی کوئی سفری ہسٹری سامنے نہیں آئی، جس کے باعث مقامی سطح پر وائرس کے پھیلا کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ کراچی میں ایم پاکس کا پہلا کیس مارچ میں رپورٹ ہوا تھا، جبکہ اب دوسرا کیس سامنے آنے کے بعد صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!