کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

محکمہ صحت نے صوبے بھر میں منکی پاکس سے متعلق اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

Webdesk

|

17 Apr 2026

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، نیپا انفیکشزڈیزیز اسپتال انتظامییہ کے مطابق ملیر کا رہائشی 42 سالہ شخص نیپا انفیکشزڈیزیز اسپتال میں زیر علاج تھا، میاں ٹھیک ہوکر گھر شفٹ ہوا اور اس کی اہلیہ اسپتال داخل ہوگئی ہے، منکی پاکس کی علامات ظاہر ہونے پر بیوی کا ٹیسٹ ہوا تو رزلٹ مثبت آیا۔

 انتظامیہ کے مطابق متاثرہ فیملی کے بچوں میں منکی پاکس کی کوئی علامت نہیں ہے، 41 سالہ خاتون کو علاج کی تمام سہولتیں فراہم کررہے ہیں۔

 محکمہ صحت نے صوبے بھر میں منکی پاکس سے متعلق اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!