ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بحر ہند میں چھلانگ لگادی
ذاکر نائیک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ویب ڈیسک
|
31 Dec 2024
معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک افریقا کے دورے پر ہیں اور انہوں نے کینیا کے گہرے سمندر میں تیراکی کا مظاہرہ کر کے سب کو حیران کردیا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے نئے ایڈونچر کی ویڈیو سماجی رابطے کی سائٹ پر شیئر کی۔
اس ویڈیو میں انہیں کشتی سے بحرہند کے گہرے سمندر میں چھلانگ لگاتے اور سمندر میں تیراکی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
انہوں نے غوطہ لگانے کے بعد گہرے پانی میں رکنے اور کھڑے رہنے کا مظاہرہ بھی کیا۔
Comments
0 comment