ڈکی بھائی کا یوٹیوب چینل بلاک کردیا گیا
عدالت نے یوٹیوبر کو آگاہ کر کے سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی
Webdesk
|
21 Dec 2025
لاہور کی ضلع کچہری کی عدالت میں سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے سامان کی سپرداری کے حوالے سے سماعت ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈکی بھائی کی جانب سے ضلعی عدالت میں سامان اور یوٹیوب چینل واپس کے حوالے کیا جسءت
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ڈکی بھائی کے لیپ ٹاپ اور موبائلز کا فرانزک چل رہا ہے، یہ مکمل ہوتے ہی واپس کردیا جائے گا۔
یوٹیوب چینل کے حوالے سے عدالت نے ڈکی بھائی سے استفسار کیا کہ آپ نے رہائی کے بعد تینویڈیوز کیسے بناکر شیئر کیں کیونکہ یوٹیوب چینل اب آپ کی پراپرٹی نہیں اور اسے بلاک کردیا گیا ہے۔ عدالت نے سماعت کو 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔
Comments
0 comment