ادیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہاں ننھی پری کی آمد

ادیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہاں ننھی پری کی آمد

بھارتی میڈیا نے دیپیکا اور رنویر کے ہاں ننھی پری کی آمد کی تصدیق کی ہے
ادیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہاں ننھی پری کی آمد

Webdesk

|

8 Sep 2024

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا نے دیپیکا اور رنویر کے ہاں ننھی پری کی آمد کی تصدیق کی ہے، کہا گیا ہے کہ جوڑے کے ہاں بچی کی پیدائش اتوار 8 ستمبر کو ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 7 ستمبر ہفتے کو دیپیکا اور رنویر اسپتال پہنچے تھے جہاں اداکارہ داخل ہوگئی تھیں۔گزشتہ روز دیپیکا اور رنویر کی کچھ تصاویر سامنے آئی تھیں جو کہ ممبئی کے اے ایچ این ریلائنس اسپتال کے باہر لی گئی تھیں۔

معروف جوڑی کے والدین بننے پر سوشل میڈیا پر مداح بڑی تعداد میں دونوں کو مبارکبادیں دے رہے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!