3 hours ago
مائرہ خان نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لیں
مائرہ خان 21دسمبر 1984 میں پیدا ہوئی تھیں
Webdesk
|
21 Dec 2025
کراچی: لالی ووڈ سٹار مائرہ خان 41 برس کی ہو گئیں۔ اداکارہ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ سالگرہ منائی۔
مائرہ خان 21دسمبر 1984 میں پیدا ہوئی تھیں اور انہوں نے ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مائرہ خان نے بھارتی فلم انڈسٹری میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔علاوہ ازیں اداکارہ کومل رضوی 23دسمبر کو 51 ویں سالگرہ منائیں گی ۔اداکارہ کومل رضوی 22 دسمبر 1974 کو پیدا ہوئی تھیں۔
Comments
0 comment