پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش ویڈیو بنانے والی زارا ڈار

پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش ویڈیو بنانے والی زارا ڈار

یوٹیوبر نے کچھ عرصے میں 10 لاکھ ڈالر کما لیے ہیں
پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش ویڈیو بنانے والی زارا ڈار

ویب ڈیسک

|

24 Dec 2024

پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر فحش ویب ویڈیو بنانے والی زارا نے اپنے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔

زارا ڈار نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا اور پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر کانٹینٹ کریٹر بننے کا فیصلہ کیا۔

زارا کو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پذیرائی ملی اور یوٹیوب پر انکے فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوچکی ہے، اور انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ چند ماہ میں 10 لاکھ امریکی ڈالر کما چکی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یوٹیوب آمدن سے نہ صرف گھر کا قرض اتارا بلکہ اپنی ذاتی گاڑی بھی خریدیں۔ انہوں کہا کہ یہ آزادی اسے اکیڈمک دنیا یا کارپوریٹ ملازمتوں میں نہیں مل سکتی تھی۔ 

سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں بھی کی جارہی ہیں کہ زارا ڈار ایک پاکستانی یوٹیوبر یا ماڈل ہیں تاہم حقیقت یہ ہے کہ اس کا تعلق امریکہ سے ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!