رحیم پردیسی کی فیروز خان پر تنقید
رحیم پردیسی نے باکسنگ کے مقابلے میں فیروز خان کو شکست دی ہے

Webdesk
|
19 Feb 2025
باکسنگ کے اکھاڑے میں فیروز خان کو چلینج دے کر شکست دینے والے رحیم پردیشی نے ایک بار پھر اداکار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
راحم پردیسی نے فیروز خان کو شکست دینے کے بعد اب ویڈیو پیغام جاری کیا اور کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں پروفیشنل باکسر ہوں وہ سن لیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے باکسنگ میں آئے ہوئے زیادہ سے زیادہ چھ مہینے ہوئے ہیں، وہاں تو 7 سال سے پریکٹس چل رہی ہے۔
رحیم پردیسی نے کہا کہ میرے لیے لوگوں کا یہ بیان بطور کمپلیمنٹ ہے اور مجھے اس پر خوشی بھی ہے۔
Comments
0 comment