ٹک ٹاکر امشا رحمان نے نازیبا ویڈیو لیک کرنے والے کو معاف کردیا

ٹک ٹاکر امشا رحمان نے نازیبا ویڈیو لیک کرنے والے کو معاف کردیا

ملزم اپنے کیے پر شرمندہ ہے لہذا اُسے ضمانت دے دی جائے، وکیل ٹک ٹاکر
ٹک ٹاکر امشا رحمان نے نازیبا ویڈیو لیک کرنے والے کو معاف کردیا

ویب ڈیسک

|

6 Feb 2025

معروف ٹک ٹاکر امشا رحمان نے نازیبا ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کو معاف کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق امشا رحمان کی ویڈیو لیک کیس میں ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت اسلام آباد کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن سماعت ہوئی۔

جج عدنانرسول لاڑک ملزم کی درخواست پر سماعت کی جس میں خاتون ٹک ٹاکر امشا رحمان نے جج کے سامنے ملزم کو مشروط معافی دینے کا اعلان کیا۔

ٹک ٹاکر کی  کے وکیل ہادی علی چٹھہ نے درخواست ضمانت کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ملزم شرمندہ ہے ،ہم ملزم کو معاف کرتے ہیں اسکی ضمانت کی مخالفت نہیں کرتے۔

اگر ملزم اپنے جرم پر شرمندہ ہو تو اس بات کو حکمنامے میں بھی لکھ دیا جائے۔

مدعی مقدمہ امشا رحمان کیجانب وکیل ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ایف آئی اے کیجانب سے ملزم کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!