ودیا بالن کو پاکستان لاکر ڈرامہ بنانا چاہوں گی' مدیحہ امام

ودیا بالن کو پاکستان لاکر ڈرامہ بنانا چاہوں گی' مدیحہ امام

ودیا بالن اگر پاکستان آتی ہیں تو ہماری ٹی وی انڈسٹری میں ایک بہترین اضافہ ہوسکتی ہیں۔
ودیا بالن کو پاکستان لاکر ڈرامہ بنانا چاہوں گی' مدیحہ امام

Webdesk

|

22 Jan 2026

لاہور: نامور اداکارہ مدیحہ امام نے کہا ہے کہ ودیا بالن کو پاکستان لاکر ڈرامہ بنانا چاہوں گی کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ وہ ٹی وی کی بھی شاندار اداکارہ ثابت ہوں گی۔

ایک انٹر ویو میں مدیحہ امام نے کہا کہ ودیا بالن اگر پاکستان آتی ہیں تو ہماری ٹی وی انڈسٹری میں ایک بہترین اضافہ ہوسکتی ہیں۔

بھارت میں کام کے سوال پر مدیحہ امام نے کہا کہ میرے خیال میں اداکاروں کو دنیا میں ہر جگہ کام کرنا چاہیے لیکن یہ حساس معاملہ ہے اس لیے چیزوں کا خیال بھی رکھنا چاہیے اور اچھا فیصلہ کرنا چاہیے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!