عید الفطر پر چار چھٹیوں کا فیصلہ

عید الفطر پر چار چھٹیوں کا فیصلہ

جمعے سے پیر تک چھٹیاں ہوں گی
عید الفطر پر چار چھٹیوں کا فیصلہ

ویب ڈیسک

|

14 Mar 2026

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی مناسبت سے چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عید الفطر کی مناسبت سے 4 روز کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے 20 مارچ 2026 بروز جمعہ تا 23 مارچ 2026 بروز پیر تک چھٹی دی جائے گی۔

چھٹیوں کا حتمی اعلان اور کابینہ کی جانب سے نوٹٰ فکیشن جاری ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ فلکیاتی ماہرین اور سپارکو نے رواں سال 30 روزوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!