190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر، نئی تاریخ 17 جنوری

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر، نئی تاریخ 17 جنوری

فیصلہ میرے پاس محفوظ اور لکھا ہوا ہے، جج ناصر اقبال
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر، نئی تاریخ 17 جنوری

ویب ڈیسک

|

13 Jan 2025

احتساب عدالت نے جج ناصر جاوید نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر کے نئی تاریخ دے دی۔

احتساب عدالت میں سماعت میں بانی پی ٹی آئی کے وکلا، علیمہ خان سمیت دیگر پہنچے جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پیش نہ ہوئے پھر جج ناصر اقبال نے اپنی نشست سنبھال کر ابتدائی کلمات کہے اور بولا کہ میں صبح ساڑھے 8 بجے آیا تھا، 6 جنوری کو ٹریننگ پر تھا فیصلہ نہیں سنایا تھا، آج فیصلہ تیار دستحط شدہ میرے پاس ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اس کیس کا فیصلہ دو بار موخر ہوچکا ہے، اب یہ تیسرے بار ہونے کے بعد چہ مگوئیاں مزید بڑھ جائیں گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!