'3 سال تمھارے، 2 سال ہمارے' : وفاق میں حکومت کا فارمولا طے

'3 سال تمھارے، 2 سال ہمارے' : وفاق میں حکومت کا فارمولا طے

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے اتفاق کرلیا، دیگر جماعتوں کو منانے کا بھی فیصلہ
'3 سال تمھارے، 2 سال ہمارے' : وفاق میں حکومت کا فارمولا طے

Webdesk

|

12 Feb 2024

وفاق میں حکومت بنانے کیلیے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے پاور شیئرنگ کا دو نکاتی فارمولا تیار کرلیا، جس پر پی ڈی ایم کی تقریبا جماعتوں نے اتفاق کیا ہے۔

معاہدے کے تحت وفاق میں 5 سال حکومت کوئی ایک جماعت نہیں کرے گی، زیادہ نشستوں پر جیتنے والی جماعت تین سال اور دوسرے نمبر والی جماعت کا وزیراعظم دو سال کیلیے آئے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مریم نواز کی بطور وزیراعلی پنجاب حمایت کی یقین دہانی بھی کرادی ہے جبکہ جے یوآئی سمیت دیگر جماعتوں سے بھی بات چیت ہوگئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!