عمران خان کا فیض حمید کے حوالے سے بڑا مطالبہ

عمران خان کا فیض حمید کے حوالے سے بڑا مطالبہ

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمیں گفتگو
عمران خان کا فیض حمید کے حوالے سے بڑا مطالبہ

ویب ڈیسک

|

21 Aug 2024

تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ فیض کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے اور ٹرائل کی میڈیا کو کوریج کی اجازت دی جائے۔

سابق وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ اوپن ٹرائل سے ملک کا فائدہ ہوگا اور پاکستان ترقی کرے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!