عمران خان نے معیشت سے متعلق حکومتی کارکردگی کا اعتراف کرلیا

عمران خان نے معیشت سے متعلق حکومتی کارکردگی کا اعتراف کرلیا

بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کر کے یہ بھی کہا کہ مگر ترقی نہیں ہوئی ہے
عمران خان نے معیشت سے متعلق حکومتی کارکردگی کا اعتراف کرلیا

ویب ڈیسک

|

26 Dec 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے اپے دعوؤں کو غلط ثابت کردیا۔ 

راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا۔

صحافی نے سوال کیا کہ آپ تسلیم کررہے ہیں حکومت نے معیشت کو استحکام دیا ہے۔ اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ معیشت مستحکم ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!