ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلیے وزیراعظم آج تہران روانہ ہوں گے

ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلیے وزیراعظم آج تہران روانہ ہوں گے

ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی
ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلیے وزیراعظم آج تہران روانہ ہوں گے

ویب ڈیسک

|

22 May 2024

 وزیراعظم شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر کی نماز جنازہ میں شرکت کیلیے آج تہران روانہ ہوں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق ایران میں گزشتہ روز افسوسناک فضائی حادثہ میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ایران کے وزیر خارجہ اور گورنر تبریز جاں بحق ہو گئے تھے۔ 

ایرانی صدر ابرہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی جس میں دنیا بھر کے سربراہان اور وزرائے اعظم شرکت کریں گے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!