بشری بی بی گرفتار

بشری بی بی گرفتار

عدالتی حکم کے بعد بشری بی بی کو نیب نے گرفتار کرلیا
بشری بی بی گرفتار

ویب ڈیسک

|

17 Jan 2025

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد نیب نے کمرہ عدالت سے بشریٰ بی بی کو گرفتار کر کے تحویل میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ میں احتساب عدالت نے عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ بشری بی بی کو 7 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

عدالت کی جانب سے فیصلہ جاری ہوتے ہی نیب کی خاتون اہلکاروں نے کمرہ عدالت سے بشری بی بی کو گرفتار کر کے تحویل میں لے لیا۔

عدالت کی جانب سے فیصلہ جاری کرتے وقت کمرہ عدالت میں عمران خان، بشری بی بی ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت دیگر افراد موجود تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!