ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال منتقل

ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال منتقل

ڈاکٹر یاسمین راشد کو اس سے قبل سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ رہ چکی ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال منتقل

Webdesk

|

29 Jul 2024

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو اس سے قبل سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ رہ چکی ہیں۔

جیل ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کے عدالت کے جج نے چیک اپ کے حوالے سے آرڈر جاری کیا تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت  تھری کے جج نے چیک اپ کا حکم دیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!