سندھ میں اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

سندھ میں اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

واضح رہے کہ شہر قائد میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
سندھ میں اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

Webdesk

|

27 Aug 2024

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ کل سندھ میں اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی اسکولز کی انتظامیہ والدین سے رابطے میں رہیں، اسکول بند ہونے یا چھٹی کی افواہوں اور قیاس آرائیوں پر دھیان نہ دیں۔

واضح رہے کہ شہر قائد میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج رات سے شروع ہونے والی شدید بارشیں 31 اگست تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، 28اگست کے بعد مون سون سسٹم میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!