کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

مختلف علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ بارش کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

Webdesk

|

26 Aug 2024

کراچی : شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں  کے ساتھ  کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔

ملیر، قائد آباد، اسکیم 33، سپر ہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!