مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد گرفتار

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد گرفتار

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو ڈیفنس میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد گرفتار

Webdesk

|

11 Feb 2025

کراچی : مال بردار گاڑیوں کو جلانے کیلیے اکسانے کے جرم میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمدکو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لانڈھی پولیس نے شہر کورنگی اور اپنے تھانے کی حدود میں مال بردار ٹرکوں کو جلانے کے کیس میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا۔

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو ڈیفنس میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے حراست میں لینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفاق احمد کے اشتعال انگیز بیان اور اکسانے پر مشتعل افراد نے مال بردار ٹرکوں کو آگ لگائی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!