منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی سے متعلق بڑی پیشگوئی

منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی سے متعلق بڑی پیشگوئی

منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ ماہ اسمبلی میں اہم فیصلے ہونے اور کچھ تبدیلیوں کا امکان ہے۔
منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی سے متعلق بڑی پیشگوئی

Webdesk

|

13 Sep 2024

کراچی: ملک میں اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ مجھے سیاستدانوں کے لیے اچھے دن نظر نہیں آ رہے۔

منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ ماہ اسمبلی میں اہم فیصلے ہونے اور کچھ تبدیلیوں کا امکان ہے۔

انہوں نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ حالات بتا رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔منظور وسان نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آ بھی گئے تو مشکلات پھر بھی ان کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!