موسم کی تازہ صورتحال بارے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

موسم کی تازہ صورتحال بارے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
موسم کی تازہ صورتحال بارے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

Webdesk

|

7 Feb 2025

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں حالیہ سردی کی لہر سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 9 فروری سے درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کے حوالے سے کہا ہے کہ شہر قائد میں موسم سرد اور خشک ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!