پاکستان کا ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان

پاکستان کا ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان

ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان کو بورڈ اف پیس میں شمولیت کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا
پاکستان کا ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان

Webdesk

|

21 Jan 2026

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان کو بورڈ اف پیس میں شمولیت کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔

دفتر خارجہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس بات کی امید کا اظہار کرتا ہے کہ اس بورڈ اف پیس سے ازاد فلسطین ریاست فلسطینی عوام کے حقوق اور القدس شریف کو دارالحکومت بنانے کی راہ ہموار ہوگی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!