پاکستان میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ

پاکستان میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ

محکمہ موسمیات کے مطابق جون کی 17 تاریخ کو ہوگی
پاکستان میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ

Webdesk

|

30 May 2024

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں ”عیدالاضحیٰ“ کی تاریخ کے حوالے سے پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ذوالحج کا چاند 7 جون جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

اس حساب سے اگر ذوالحج کا چاند جمعہ سات جون کو نظر آتا ہے تو عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عید الاضحیٰ 17 جون 2024 بروز پیر کو منائے جانے کا امکان ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!