پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ ہوگی

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ ہوگی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے عید کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ ہوگی

Webdesk

|

19 Mar 2026

پشاور: ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا, پاکستان میں بروز ہفتہ عید الفطر ہوگی .

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے عید کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کو تاحال کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

اسلام آباد میں مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس کے اختتام پر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں عید 21 مارچ بروز ہفتہ ہوگی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!