پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ

صوابی اور دیر بالا اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ

Webdesk

|

20 Feb 2026

پشاور: پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہنگو،کوہاٹ،باجوڑ، سوات ،  مالاکنڈ ، لوئر دیر،  بونیر،شانگلہ،شمالی وزیرستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق صوابی اور دیر بالا  اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!