پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کی جانب سے قومی اور صوبائی نشستوں پر ٹکٹ جاری کردیے گئے
پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا

Webdesk

|

12 Jan 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےخیبرپختونخوا سے قومی،صوبائی اسمبلی کیلئےٹکٹ جاری کردیے۔ سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو ٹکٹ نہیں دیا گیا۔

پی ٹی آئی نے پشاور:این اے10سےبیرسٹرگوہر، این اے28سےساجدنواز، این اے29سے ارباب عامر، این اے30سےشاندانہ گلزار کو ٹکٹ دیا ہے۔

اسی طرح این اے31سےشیرعلی ارباب،این اے32سےآصف خان، این اے11سےحاجی سیدفرین خانکوپی ٹی آئی کاٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

این اے21سےمجاہدعلی، این اے22سےعاطف خان پی ٹی آئی امیدوارہونگے مردان:این اے23سےعلی محمدخان کوپی ٹی آئی کاٹکٹ جاری کردیاگیا۔

خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی 

پی کے25سےریاض خان، پی کے26سے فخرجہان، پی کے27سےعبدالکبیر،پی کے28سےشوکت یوسفزئی کوپی ٹی آئی کاٹکٹ دیاگیا۔ پی کے29سےعبدالمنعم،پی کے30سےصدررحمان کوٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

پی کے 72کےلئےسابق ڈپٹی اسپیکرمحمودجان، پی کے73کےلئےانصاف لائرزفورم کےعلی زمان ایڈوکیٹ، پی کے74کےلئےارباب جہانداداورپی کے75کیلئےملک شہاب، پی کے76کیلئےسمیع اللہ اورپی کے77کےلئےشیرعلی آفریدی امیدوارہونگے۔

پی کے78 کےلئےسابق ضلع ناظم ارباب عاصم، پی کے79سےسابق وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑا، پی کے80سےحامدالحق اور پی کے81سےنورین عارف کوٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

پی کے82سےسابق صوبائی وزیرکامران بنگش پی ٹی آئی امیدوارہوں گے پی کے83سےمیناخان آفریدی اورپی کے84سےفضل الٰہی پی ٹی آئی امیدوار ہوں گے۔

مردان:پی کے54 سےزرشادخان اورپی کے55سےطفیل انجم کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ پی کے56سےامیرفرزندخان اورپی کے57سےظاہرشاہ کوپی ٹی آئی ٹکٹ جاری پی کے58سےعبدالسلام آفریدی،پی کے60سےافتخارعلی مشوانی امیدوارہونگے۔ مردان:پی کے61 سےاحتشام خان کوپی ٹی آئی کاٹکٹ جاری کردیاگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!