پی ٹی آئی سے مذاکرات، وزیراعظم نے بڑی امیدیں باندھ لیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات، وزیراعظم نے بڑی امیدیں باندھ لیں

وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی میں دو حکومتی اراکین کو بھی شامل کرلیا
پی ٹی آئی سے مذاکرات، وزیراعظم نے بڑی امیدیں باندھ لیں

ویب ڈیسک

|

23 Dec 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کر دیا۔

حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج پہلا دور ہوا جس کے بعد دوسرا اجلاس اب دو جنوری کو ہوگا۔

وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ ملک کی وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک کا مفاد سب سے مقدم ہے، قومی سلامتی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!