ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے اہم خبر

ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے اہم خبر

آئینی بینچ نے کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا
ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے اہم خبر

ویب ڈیسک

|

7 Dec 2024

سپریم کورٹ نے شہید صحافی ارشد شریف کے قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا۔

جسٹس امین الدین خان نے از نوٹس کی سماعت کیلئے سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا گیا ہے 

سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کی سماعت کریگا۔

جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر جسٹس حسن رضوی،جسٹس مسرت ہلالی جسٹس نعیم افغان جسٹس شاہد بلال بینچ میں شامل ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!