شعبان کا چاند نظر آگیا، رمضان میں صرف ایک ماہ باقی
شب برأت 3 فروری 2026 کو ہوگی
ویب ڈیسک
|
20 Jan 2026
وزارت مذہبی امور نے ماہ شوال کے 30 دن مکمل ہوتے ہی ماہ شعبان 1447 ہجری کے آغاز کا اعلان کردیا۔
چاند کی رویت کیلیے گزشتہ روز مرکزی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا تھا۔
ماہ شعبان کا چاند نظر آنے کے بعد یکم شعبان 21 فروری جبکہ شب برأت تین فروری 2026 کو ہوگی۔
شعبان کا چاند نظر آتے ہی رمضان المبارک کی آمد کی الٹی گنتی شروع ہوجاتی ہے کیونکہ اس کے بعد صرف ایک ماہ بچتا ہے۔
Comments
0 comment