سہیل آفریدی کو سپورٹ کی بلاول بھٹو کی خصوصی ہدایات تھیں، ناصر شاہ

سہیل آفریدی کو سپورٹ کی بلاول بھٹو کی خصوصی ہدایات تھیں، ناصر شاہ

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں جلسے کی اجازت دیدی ہے۔
سہیل آفریدی کو سپورٹ کی بلاول بھٹو کی خصوصی ہدایات تھیں، ناصر شاہ

Webdesk

|

10 Jan 2026

کراچی : وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی طرف سے خصوصی ہدایات تھیں کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کی پرامن سیاسی موومنٹ ہے ان کی مکمل سپورٹ کی جائے۔

 تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جو رویہ اختیار کیا ہے وہ گھٹن کے ماحول میں ایک تازہ ہوا کا جھونکا ہے تاہم پی پی نے یہ فیصلہ کیوں کیا ہم خود ابھی تک سمجھنے سے قاصر ہیں۔

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں جلسے کی اجازت دیدی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!