سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود بری

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود بری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود بری

ویب ڈیسک

|

3 Jun 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ ے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری کردیا

 

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

مختصر فیصلے میں عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود کو سنائی گئی 10، 10 کی سزا معطل کرتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا۔ 

واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10۔ 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!