تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیگ برآمد

تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیگ برآمد

پاکستان تحریک انصاف کا آج سنگ جانی کے مقام پر جلسہ عام ہے جس کے لیے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیگ برآمد

Webdesk

|

8 Sep 2024

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیگ برآمد ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری مذکورہ مقام پر پہنچ گئی ہے، جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشکوک بیگ کو چیک کیا جس میں سے ہینڈ گرینڈ اور دیگر بارودی سامان برآمد ہوا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا آج سنگ جانی کے مقام پر جلسہ عام ہے جس کے لیے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!