وزیراعظم بیان حلفی دیں کہ آئندہ جبری گمشدگی نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیراعظم بیان حلفی دیں کہ آئندہ جبری گمشدگی نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

ریاست اور اداروں کے قانون کو نہ ماننے کی وجہ سے جبری گمشدگیاں ہوتی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
وزیراعظم بیان حلفی دیں کہ آئندہ جبری گمشدگی نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک

|

10 Jan 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کی بڑی وجہ ریاست اور اداروں کا رول آف لا کو نہ ماننا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ریاست اور ادارے رول آف لا کو نہیں مانتے اس لیے جبری گمشدگیاں ہوتی ہیں۔

انہوں نے ریمارکس دیے کہ حکومت اور اداروں کو عدالتوں پر اعتماد کرنا ہوگا، وزیر اعظم، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو بیان حلفہی دینا ہوگا کہ اب کوئی جبری گمشدہ نہیں ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!