آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

یہ دعوی وزارت خزانہ کے ذرائع نے کیا ہے
آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

ویب ڈیسک

|

1 Jul 2024

بین الاقوامی مالیاتی فنڈز نے دس جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ نئے قرض پروگرام کیلیے پیشگی شرائط پر عمل کیا جائے اور بجلی و گیس کے ریٹ کو بڑھا کر سبسڈی کو کنٹرول کیا جائے۔

طویل المدتی قرض پروگرام کیلیے آئی ایم ایف کا وفد جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرسکتا ہے۔

اُدھر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ مالی سال 2024-2025 کا بجٹ آئی ایم ایف کی ہدایت پر بنایا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!