یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

Webdesk

|

29 Jun 2024

کراچی : یکم جولائی 2024 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ یکم جولائی کو حاضر رہے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!