چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

جمعے کو چین کے شمالی صوبے شانزی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے زمین کا ایک نیا مشاہداتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا گیا۔
چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

Webdesk

|

19 Jul 2024

بیجنگ: چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعے کو چین کے شمالی صوبے شانزی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے زمین کا ایک نیا مشاہداتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا گیا۔

گائوفن11 05 نامی سیٹلائٹ کو بیجنگ کے وقت کے مطابق دن 11:03 بج لانگ مارچ-4B کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا۔

اسے زمین کے سروے، شہری منصوبہ بندی، سڑکوں کے نیٹ ورک کے ڈیزائن، فصل کی پیداوار کا تخمینہ اور آفات سے نجات سمیت مختلف شعبوں میں استعمال کیا جائے گا۔لانچ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 528 واں فلائٹ مشن تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!