واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ میں نئی سہولیات متعارف کرادیں

واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ میں نئی سہولیات متعارف کرادیں

ان تبدیلیوں کے بعد صارفین کی مشکلات آسان ہوجائیں گی
واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ میں نئی سہولیات متعارف کرادیں

ویب ڈیسک

|

19 Dec 2024

پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنے ویڈیو کالنگ فیچرز کے لیے ایک بڑی اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔

اب، صارفین گروپ ویڈیو کالز شروع کرتے وقت مخصوص شرکاء کا انتخاب کر سکتے ہیں، جس سے انہیں گروپ ویڈیو کالنگ میں بہت زیادہ آسانی ہوجائے گی۔

فیچر کے بعد ویڈیو کال پر 10 مختلف اقسام کے فیچر لگانے کی سہولت بھی پیش کی جائے گی اور یہ سب کچھ صرف ایک ٹچ پر ممکن ہوگا۔

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کیلیے ویڈیو کالنگ کی ریزولیشن کارکردگی کو بہتر بنادیا ہے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ زوم، گوگل میٹ اور فیس ٹائم کو ٹف ٹائم ملے گا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!