15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

اطلاق رات 12 بجے سے شروع ہوگیا
15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

ویب ڈیسک

|

16 Nov 2025

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا اور اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!