دیرینہ دشمنی نے پورا گھر اجاڑ دیا، باپ اور تین بیٹے قتل

دیرینہ دشمنی نے پورا گھر اجاڑ دیا، باپ اور تین بیٹے قتل

واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں پیش آیا
دیرینہ دشمنی نے پورا گھر اجاڑ دیا، باپ اور تین بیٹے قتل

ویب ڈیسک

|

20 Sep 2024

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے بٹگرام میں دیرینہ دشمنی نے پورا گھر اجاڑ ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق شبقدر کے علاقے بٹگرام میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ اور تین بیٹوں کو قتل کردیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں فانوس خان،بلال، انعام اللہ اور بیت اللہ کے ناموں سے ہوئی جبکہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!