گھر کا زینہ گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون جاں بحق

گھر کا زینہ گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون جاں بحق

متوفیہ کی شناخت 40 سالہ فوزیہ کے نام سے کی گئی
گھر کا زینہ گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون جاں بحق

Webdesk

|

10 Aug 2025

کراچی: رضویہ کے علاقے ناظم آباد 2 نمرب جلال آباد عدنان پارک کے قریب گھر میں ملبے تلے دب کر خاتوں جاں بحق ہوگئی جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لی جائی گئی۔

چھیپا حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت 40 سالہ فوزیہ کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ باروچی خانے کے اوپر سے گزرنے والا زینہ گرنے کے باعث ملبے تلے دب کر پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔

تاہم پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!