حکومت کی عید کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

حکومت کی عید کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے
حکومت کی عید کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

ویب ڈیسک

|

19 Mar 2025

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ 

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، عید الفطر کی چھٹیاں پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک تین دن کے لیے ہوں گی۔

تاہم، صوبائی حکومتوں نے اب تک اس خوشی کے موقع پر اپنے اپنے چھٹیوں کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا ہے۔

اس حساب سے رواں سال عید پر اتوار کے ساتھ 4 جبکہ ہفتہ وار تعطیل والے دفاتر میں 5 چھٹیاں ہوں گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!