جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

واقعہ خیبر کی وادہ تیراہ میں پیش آیا
جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک

|

19 Sep 2024

خیبر وادی تیراہ زخہ خیل میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جانبحق ہو گئے۔

 اطلاعات کے مطابق مومند غوز کے علاقے میں قبیلہ زخہ خیل سے تعلق رکھنے والے دو فریقین کے درمیان اراضی تنازعے پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں زرمہ جان ولد پیاوخان اور معراج ولد زرماش جبکہ دوسرے فریق سے عقل خان ولد غنم شاہ شامل ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!