کار پر فائرنگ سے ماں اور بچی جاں بحق

کار پر فائرنگ سے ماں اور بچی جاں بحق

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا۔
کار پر فائرنگ سے ماں اور بچی جاں بحق

Webdesk

|

23 Dec 2025

خیرپور: سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے کوٹ ڈیجی کے قریب کار پر فائرنگ سے ماں اور بچی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے شوہر سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے، ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!