کراچی: گھریلو تنازع پر باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

کراچی: گھریلو تنازع پر باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

واقعے میں ملوث ملزم والد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
کراچی: گھریلو تنازع پر باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

Webdesk

|

7 Aug 2026

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں فائرنگ کے واقعے میں باپ نے بیٹے کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت 30 سالہ رفیق علی کے نام سے ہوئی جسے مبینہ طور پر گھریلو تنازع پر نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزم والد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!