کراچی: نیپا چورنگی پر مین ہول کا ڈھکن کہا گیا؟ بڑا انکشاف ہوگیا

کراچی: نیپا چورنگی پر مین ہول کا ڈھکن کہا گیا؟ بڑا انکشاف ہوگیا

سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طورپرگٹر کا ڈھکن ہٹتے دیکھا جا سکتا ہے
کراچی: نیپا چورنگی پر مین ہول کا ڈھکن کہا گیا؟ بڑا انکشاف ہوگیا

Webdesk

|

3 Dec 2025

کراچی کے علاقے نیپا چورنگی پر مین ہول کا ڈھکن غائب ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب چند روز قبل 3 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا تھا جس کی لاش 15 گھنٹے گزرنے کے بعد بچے نے نالے سے ملی تھی۔

منظرعام پرآنے والی دوسری سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 17 نومبرکی رات 2 بجکر5 منٹ پرنجی ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے سامنے سے کئی ڈمپر گزرتے ہیں، رانگ وے جاتے ہوئے ایک ڈمپرمین ہول کے اوپر سے گزرا توگٹرکا ڈھکنا نکل کرگٹرکے اندر ہی بیٹھ گیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طورپرگٹر کا ڈھکن ہٹتے دیکھا جا سکتا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیجز کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے سامنے واقع گٹر کا ڈھکن تقریبا 13 روز سے نہیں تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!