کراچی میں آن لائن رائیڈ کے دوران ڈرائیور کی لڑکی کی موجودگی میں انتہائی غیر اخلاقی حرکت
ڈرائیور نے رائیڈ کے دوران اپنی شرم گاہ کو باہر نکال لیا تھا

ویب ڈیسک
|
31 Jul 2025
شہر قائد میں آن لائن ٹیکسی پر سفر کرنے والی لڑکی سے ساتھ ہراسانی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے دفتر سے گھر جانے کیلیے آن لائن رائیڈ بک کی جس کے دوران ڈرائیور نے نازیبا حرکت کی جس کی لڑکی نے خاموشی سے ویڈیو بنالی۔
خاتون نے اس حوالے سے اپنے بھائی کو بتایا اور جسیے ہی وہ اپنی منزل پر پہنچی تو بھائی نے دیگر لڑکوں کے ساتھ ڈرائیور کو پکڑ کر ویڈیو بنائی اور سارے معاملے سے آگاہ کیا۔
لڑکی کے مطابق وہ ڈرائیور کی اس افسوسناک حرکت پر انتہائی خوفزدہ ہوگئیں تھیں۔
Comments
0 comment