کراچی میں سال کے 15 روز میں 40 افراد جاں بحق

کراچی میں سال کے 15 روز میں 40 افراد جاں بحق

کراچی میں یومیہ دو شہری جاں بحق ہوئے
کراچی میں سال کے 15 روز میں 40 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک

|

16 Jan 2025

شیر قائد میں رواں سال کے پہلے 15 روز میں ٹریفک حادثات میں بھی شہریوں کی زندگی جانے کا سلسلہ جاری یے۔

چھیپا حکام کے مطابق رواں سال کے پہلے 15 دنوں میں ڈکیتی مزاحمت ہوائی فائرنگ اور ٹریفک حادثات میں 40 شہری جاں بحق ہوئے۔

کراچی کے مختلف پیش آنے والے واقعات میں 600 کے قریب زخمی ہوئے، جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

ان میں سے 3 ڈکیتی مزاحمت، ٹریفک حادثات جبکہ 7 فائرنگ و دیگر پرتشدد واقعات میں قتل ہوئے۔ مرنے والوں میں پانچ بچوں سمیت خواتین بھی شامل ہیں جبکہ بیشتر تعداد نوجوانوں کی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!