خواتین ٹیچرز سے غیر اخلاقی حرکات کرنے پر اسکول پرنسپل گرفتار

خواتین ٹیچرز سے غیر اخلاقی حرکات کرنے پر اسکول پرنسپل گرفتار

اسکول پرنسپل خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکات کرتا اور پھر ان کی ویڈیوز بناتا تھا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
خواتین ٹیچرز سے غیر اخلاقی حرکات کرنے پر اسکول پرنسپل گرفتار

Webdesk

|

1 Dec 2024

شیخوپورہ میں خواتین اساتذہ سے غیر اخلاقی حرکات کرنے پر اسکول پرنسپل کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسکول پرنسپل خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکات کرتا اور پھر ان کی ویڈیوز بناتا تھا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم خواتین ٹیچرزکو بلیک میل بھی کرتا تھا جس سے ٹیچرز انتہائی پریشان تھیں۔

پولیس کے مطابق خواتین ٹیچرز کی چار ویڈیوز وائرل ہونے پر کارروائی کی گئی اور ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!